Home » News » Savour Food restaurant sealed, heavy fine imposed with FIR registered – DC Islamabad

Savour Food restaurant sealed, heavy fine imposed with FIR registered – DC Islamabad

پلاسٹک تھیلوں کے خلاف پابندی پر عملدرآمد نہ ہونے پر ماحولیاتی تحفظ ٹیم جب “سیور فوڈز ” پہنچیں تو ہوٹل انتظامیہ نے ان کے عملہ کے ساتھ بدسلوکی کرتے ہوئے انہیں دھکے دیکر باہر نکال دیا
جس پر سیور فوڈز کمپنی کو دو لاکھ جرمانہ اور ایک ماہ کےلیےسیل کر دیا گیا اور انکے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرلی گئی

https://twitter.com/i/web/status/1163883832875134976

https://twitter.com/i/web/status/1163891893442351104

https://twitter.com/i/web/status/1163893661211537408

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*