Home » News » PMLN Uturn over Defence budget of Pakistan army

PMLN Uturn over Defence budget of Pakistan army


کل تک پاک فوج کے بجٹ پر تنقید کرنیوالے صحافی اور ن لیگی رہنما آج کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی حکومت نے دفاعی بجٹ کم کر کے ملکی سلامتی کو داؤ پہ لگا دیا۔۔ ماضی میں ن لیگ اور لنڈے کے لبرلز کی طرف سے بجٹ کا بڑاحصہ ہڑپ کر جانے کے گھٹیا اور بے بنیاد الزام لگاے جاتے تھے ماضی میں آج اگر اسی فوج نے ملکی معیشت کو سہارا دینے کے لئے دفاعی بجٹ میں اضافہ نہ لینے کا مشکل فیصلہ کیا ہے تو ان کے پیٹ میں مروڑ اٹھنا شروع ہو گیے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*