Home » News » Maryam Nawaz releases two more videos of judge arshad malik

Maryam Nawaz releases two more videos of judge arshad malik

مریم نواز نے ایک ویڈیو اس وقت کی جاری کی ہے جب ناصر بٹ جج ارشد ملک کے گھر گئے تھے۔ ن لیگ کی نائب صدر نے اس ویڈیو کے بارے میں بتایا کہ جب ناصر بٹ جج ارشد ملک سے ملاقات کرنے گئے تو ان کی سبز نمبر پلیٹ والی آفیشل کار آئی جس کے ساتھ ناصر بٹ جج صاحب کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ یہ ویڈیو جج ارشد مل

ک کی جانب سے اپنی پریس ریلیز میں کیے جانے والے دعووں کو جھٹلادیتی ہے۔

مریم نواز نے ایک اور ویڈیو ناصر بٹ کے جج ارشد ملک کے گھر میں داخل ہوتے وقت کی شیئر کی ۔ اس کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ’ ناصر بٹ جج صاحب کی رہائش گاہ میں داخل ہورہا ہے، جج ارشد ملک اندر داخل ہوتے ہیں ، ناصر صاحب سے ملتے ہیں اور لائٹس آن کرتے ہیں۔‘



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*