Home » News » Intel Agency inspector faced martyrdom killed by PTM Member

Intel Agency inspector faced martyrdom killed by PTM Member

ی ٹی ایم رہنما کی فائرنگ سے حساس ادارے کا افسر شہید اوردوسرا زخمی ہوگیا۔ گزشتہ روزنورنگ پولیس اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے بنوں ٹائون شپ میں حنیف پشتین کے گھر پر چھاپہ مارا تو اس نے فائرنگ کردی جس سے حساس ادارے کا انسپکٹر ظہیر اورساتھیشاکرموقع پر زخمی ہو گئے 

۔جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا تاہم بعدازاں ظہیر خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا ، کارروائی کے دوران حنیف پشتین، شاہین اﷲ داوڑ اور فہیم اﷲ کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ خفیہ ادارے اور بنوں پولیس نے ایک روز قبل تھانہ نورنگ کی حدود میں پی ٹی ایم نے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا تھا،جس پر مقدمے میں نامزد افرادکی گرفتاری کے سلسلے میں چھاپہ مارا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*