Home » News » I’m very reliably informed that Rana Sanaullah is suffering from heart disease, My message to IK : Najam Sethi

I’m very reliably informed that Rana Sanaullah is suffering from heart disease, My message to IK : Najam Sethi

مجھے انتہائی باوثوق ذرائع سے بتایا گیا ہے کہ رانا ثناء اللہ کو دل کی سخت بیماری ہے، اور ان کی بائیں آنکھ میں کلاٹ آگیا ہے۔
ان کو جیل میں بغیر ہوا کے کمرے میں بند رکھا گیا ہے اور دوائیں بھی نہیں دی جارہی ہے۔ میں عمران خان سے کہتا ہوں، جوکروگے، وہ ایک دن بھرنا پڑے گا۔ نجم سیٹھی

https://twitter.com/i/web/status/1146115861582897155

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*