Home » Entertainment » Fawad Chaudhry trolls Indians on Moon landing failure

Fawad Chaudhry trolls Indians on Moon landing failure

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چاند پر بھیجے گئے بھارتی مشن کی ناکامی پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جو کام آتا نہیں پنگا نہیں لیتے، اپنے ٹویٹ میں لکھا سوجاؤ، کھلونا چاند کے بجائے ممبئی میں اترگیا، بھائی ہم نے کہا تھا نو سو کروڑ ان نالائقوں پر لگاؤ؟ غریب عوام کے نو سو کروڑ روپے ضائع کرنے پر لوک سبھا کو پوچھنا چاہیے۔
فواد چوہدری نے کہا مودی سیٹیلائٹ کمیونی کیشن پر ایسے بھاشن دے رہے تھے جیسے خلا نورد ہوں، افسوس کنٹرول روم سے مودی کے چلے جانے کا لمحہ دیکھ نہ سکا، بھارتی مجھے دھمکا رہے ہیں جیسے ان کے چاند مشن کو میں نے ناکام بنایا ہو۔ ​

https://twitter.com/i/web/status/1170080372819992576

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*