Home » Urdu Columns » jang news » Ata ul Haq Qasmi

Ata ul Haq Qasmi

Aik Be Charah Marhoom! Ata Ul Haq Qasmi July 27, 2019

ata ul haq qasmi latest column,Ata Ul Haq Qasmi column ہمارے ہاں جنازوں، قلوں اور چہلموں میں تعزیتی گفتگو کچھ اس طرح کی ہوتی ہے کہ اگر مرحوم سن لے تو تعزیت کنندہ کو اپنے ہاتھوں سے مار ڈالے۔ ذیل میں ایک نمونہ:۔ “مرحوم میرے بچپن کے دوست تھے، دسویں تک تعلیم ہم نے ایک ہی اسکول میں حاصل کی!” ...

Read More »

Zara Wakhri Type Ke Ashiq! Ata Ul Haq Qasmi latest column July 26, 2019

ایک شخص نے دوسرے سے پوچھا “یار تمہارا پالتو کتا تو شیر جیسا لگتا ہے اسے کیا کھلاتے ہو؟” اس نے جواب دیا “یہ کمینہ شیر ہی ہے بس عشق کے چکر میں پڑ گیا تھا جس کی وجہ سے شکل کتوں جیسی ہو گئی ہے!” مجھے یہ لطیفہ سنانے سے پہلے عاشقوں خصوصاً ان کے جد امجد “مجنوں” سے ...

Read More »

Saaien Kode Shah Ke Takiye Par! Ata Ul Haq Qasmi July 20, 2019

بہت دنوں سے سائیں کوڈے شاہ کے تکیے پر حاضری نہیں دے سکا تھا۔ چنانچہ دل کو کچھ بے کلی سی محسوس ہو رہی تھی، سو گزشتہ روز میں ان کی خدمت میں حاضر ہوا، سائیں جی کا خادم خاص “دوری” میں “سردائی” گھوٹ رہا تھا، اس نے مجھے دیکھا تو اپنے پیلے دانتوں کی نمائش سے میرا استقبال کیا۔ ...

Read More »