Home » Urdu Columns » jang news

jang news

Ye Munsif column by Saleem Safi July 10, 2019

عدالتی معاملات کو سمجھتا ہوں اور نہ ان میں ٹانگ اڑانے کی کوشش کرتا ہوں۔ میاں نواز شریف اور ان کے خاندان کے مقدمات کے بارے میں اپنا طالب علمانہ موقف یہی رہا کہ شاید ان کو واضح طور پر مجرم ثابت نہ کیا جاسکا لیکن وہ بھی اپنے آپ کو معصوم ثابت نہ کر سکے۔ گزشتہ دو سالوں کے ...

Read More »

Rana Sanaullah Jeet Gaye Hamid Mir July 04, 2019

ہ کہانی نئی نہیں بلکہ بہت پرانی ہے۔ یہ 1997 کی بات ہے۔ نواز شریف دوسری مرتبہ وزیراعظم بننے کے بعد آصف علی زرداری پر نت نئے مقدمات بنوا رہے تھے۔ ایک دن نواز شریف کے بنائے گئے احتساب بیورو کے سربراہ سینیٹر سیف الرحمان اس وقت کے وزیرِ داخلہ چوہدری شجاعت حسین کے پاس آئے اور بتایا کہ وہ ...

Read More »

Thook Kar Chaatne Walay Hamid Mir June 17, 2019

پاکستان میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے بہت اچھا ہو رہا ہے۔ یہ مت سمجھئے گا کہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور خوف کی فضا پر بہت خوش ہوں۔ کل سیالکوٹ میں شادی کی ایک تقریب کے دوران ایک بڑے صنعتکار نے مجھے پوچھا کہ چند سال پہلے پاکستان میں روزانہ بم دھماکے ہوتے تھے، کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ...

Read More »

Main Bhi Afghan Hoon Hamid Mir May 27, 2019

“میں افغان تھا، میں افغان ہوں اور میں افغان رہوں گا”۔  یہ الفاظ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی نے 2016 میں کہے تھے جس پر کچھ محبِ وطن بھڑک اُٹھے اور اُنہوں نے اسفند یار ولی پر غداری کا الزام لگا کر اُنہیں افغانستان جانے کا حکم دیا لیکن اے این پی کے صدر نے یہ حکم ...

Read More »

Akhir Kab Tak? column by Saleem Safi April 27, 2019

ایک شخصیت جن کا تبدیلی کی بنیاد رکھنے میں کلیدی کردار تھا، سے گزشتہ روز گپ شپ ہوئی۔ وہ تبدیلی سرکار کی کارکردگی سے شدید مایوس تھے۔ پاکستان کے مستقبل کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار اُنہوں نے اِن الفاظ میں کیا کہ اگر پاکستان نے عمران خان کی حکومت کو چند سال برداشت کیا اور اِسے پھر بھی ...

Read More »

Chaj Patase Wandan Sohail Warraich April 22, 2019

آج میرا دل باغ باغ ہے، خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے، جسمانی اعضاء آمادئہ رقص ہیں، فضاء خوشبو سے معطر ہے، پھولوں میں رنگوں کی بہار آگئی ہے، پرندے زور زور سے چہچہارہے ہیں، سرخ گانی والے طوطے سریلی آواز میں نغمہ کناں ہیں، بلبلیں خوشی کے ترانے چھیڑ رہی ہیں، اقتدار کا پرندہ ہما اسلام آباد سے اڑتے ...

Read More »

Tabdeeliyan Irshad Bhatti April 22, 2019

سوال یہ کپتان کی تبدیلیاں ٹھیک یا غلط، یہ دیکھ لیتے ہیں، اسد عمر، شکر ہے جان چھوٹی، ناتجربہ کاری، کنفیوژن کے حسین امتزاج اسد عمر، مکمل مایوسی نکلے، وژن نہ سمت، 8 مہینوں میں ملکی معیشت کے درجنوں ناکام آپریشن، سرمایہ کاروں کا اعتماد، بینکوں کا اعتبار، اسٹاک مارکیٹ کی ساکھ، قوم کے جذبات اور تبدیلی کے رومانس کا ...

Read More »

Dono Ki Chutti Hamid Mir April 22, 2019

سازشوں کے شہر اسلام آباد میں ہر طرف بہار کے رنگ بکھرے نظر آتے ہیں لیکن یہ بہار بڑی عجیب ہے۔ اِس بہار میں پھولوں کی خوشبو سے زیادہ رنگ برنگی سازشوں کی بدبو پھیلی ہوئی ہے۔ شہر کے کچھ مضطرب لوگ ناک پر ہاتھ رکھ کر ایک دوسرے کو بتا رہے ہیں کہ وفاقی کابینہ میں حالیہ تبدیلیوں کے ...

Read More »

Mutabadil Ki Talash Saleem Safi April 17, 2019

آپ کس کس اسد عمر کو بدلیں گے، یہاں تو ہر کونے میں اسد عمر بیٹھا ہے۔ اس صدر مملکت کا کیا کریں جو فرمایا کرتے تھے کہ ایوان صدر میں نہیں رہیں گے لیکن اب اس کی تزئین و آرائش پر کروڑوں روپے اڑانے کے بعد کبھی مشاعروں پر کروڑوں روپے اڑاتے ہیں تو کبھی ان کی اہلیہ پُر ...

Read More »

lifafa ki craving by Sohail Waraich 17 April 2019

دیو مالائی دنیا بڑی پُراسرار اور عجیب ہوتی تھی۔ ملک میں قحط پڑ ے، بھوک اور غربت کا غلبہ ہو جائے یا پھر ملک معاشی بحران کا شکار ہو جائے تو یہ دیوتا کے ناراض ہونے کی نشانی ہوتی تھی۔ اُس کے غضب اور عذاب سے بچنے کے لئے راجے اور مہاراجے بھینٹ چڑھایا کرتے تھے جس سے عذاب وقتی ...

Read More »