Home » Urdu Columns

Urdu Columns

Astaghfar Karo Orya Maqbool Jan column July 16, 2019

آج سے تقریبا تیس سال قبل راولپنڈی کے نیٹ کیفے میں خفیہ ویڈیوز کا ایک سکینڈل منظر عام پر آیا تھا جس نے پاکستانی معاشرے کے ایک مکروہ اور غلیظ روپ کا پردہ چاک کیا تھا۔ اس دور میں نیٹ کی سہولت اتنی عام نہ تھی، اس لیے لوگوں نے جابجا نیٹ کیفے بنا کر رکھے تھے جن میں میں ...

Read More »

Inkelab ka keera Column by Orya Maqbool jan 15 July 2019

انقلاب کا کیڑا اور اس قبیل کے تضحیک آمیز الفاظ انسانی تاریخ میں ہمیشہ سے استعمال ہوتے چلے آرہے ہیں۔ فرعون، نمرود، شداد اور ابو جہل جیسے کرداروں نے ان ذلت آمیز القابات کا استعمال پیغمبروں کے خلاف کیا۔ اس لیے کہ وہ جس طرز زندگی و معاشرت کو آئیڈیل سمجھ کر اس پر عمل پیرا تھے، پیغمبروں نے اسکے ...

Read More »

Inqelab ka keera Column by Javed chauhadry 11 july 2019

یہ دس سال پرانی بات ہے‘ میرے پاس ایک صاحب تشریف لائے‘ وہ بھی پاکستان کا مقدر بدلنے کے ماہر تھے‘ وہ بھی سمجھتے تھے پاکستان میں بے تحاشا پوٹینشل ہے اور ملک میں اگر ایک نیک نیت شخص آ جائے تو پاکستان پانچ سال میں یورپ کے برابر ہو جائے گا‘ میں نے ان سے عاجزی سے پوچھا ”لیکن ...

Read More »

Ye Munsif column by Saleem Safi July 10, 2019

عدالتی معاملات کو سمجھتا ہوں اور نہ ان میں ٹانگ اڑانے کی کوشش کرتا ہوں۔ میاں نواز شریف اور ان کے خاندان کے مقدمات کے بارے میں اپنا طالب علمانہ موقف یہی رہا کہ شاید ان کو واضح طور پر مجرم ثابت نہ کیا جاسکا لیکن وہ بھی اپنے آپ کو معصوم ثابت نہ کر سکے۔ گزشتہ دو سالوں کے ...

Read More »

Rana Sanaullah Jeet Gaye Hamid Mir July 04, 2019

ہ کہانی نئی نہیں بلکہ بہت پرانی ہے۔ یہ 1997 کی بات ہے۔ نواز شریف دوسری مرتبہ وزیراعظم بننے کے بعد آصف علی زرداری پر نت نئے مقدمات بنوا رہے تھے۔ ایک دن نواز شریف کے بنائے گئے احتساب بیورو کے سربراہ سینیٹر سیف الرحمان اس وقت کے وزیرِ داخلہ چوہدری شجاعت حسین کے پاس آئے اور بتایا کہ وہ ...

Read More »

یہ طرز زندگی کی جنگ ہے – اوریا مقبول جان

مملکتِ خداداد پاکستان ہی نہیں بلکہ اس کرہ ارضی پر بسنے والے انسانوں کیلئے اللہ نے روزِ اول سے یہ فیصلہ کر دیا ہے کہ یہ اسکی زمین ہے اور اس پر اسی کا حکم چلے گا، وہی فرماں روا ہے۔ انبیاء و مرسلین کا مقصد ہی اس دنیا کی سیاست کو اللہ کے فرامین کے تابع کرنا تھا۔ اس ...

Read More »