Home » News » Asif Ghafoor Mouth Shutting answer to journalist

Asif Ghafoor Mouth Shutting answer to journalist

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں معروف مصنفہ عائشہ صدیقہ کو عادتاً جھوٹ بولنے والی خاتون قرار دے دیا، معروف مصنفہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں آرمی پر الزام لگایا تھا کہ پاک فوج جامعات میں صدارتی نظام کے حق میں اور پارلیمانی نظام کے خلاف لیکچرز منعقد کروا رہی ہے۔ اس کے جواب میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سخت ردعمل دیتے ہوئے معروف مصنفہ عائشہ صدیقہ کو چیلنج کیا کہ وہ اس حوالے سے کسی بھی ایک لیکچر کے مقام اور تاریخ کی تفصیلات بتا دیں، انہوں نے کہاکہ جھوٹ ہمیشہ جھوٹ ہی رہتا ہے، میجر جنرل آصف غفور نے مصنفہ عائشہ

صدیقہ کو عادتاً جھوٹ بولنے والی خاتون قرار دے دیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*