Home » 2019 » June

Monthly Archives: June 2019

نواز شریف کے لئے میں آخری حد تک جاؤں گی: مریم نواز

لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ‏اندھے کو بھی نظر آ رہا ہے کہ ’جعلی اعظم‘ اور اس کی ’جعلی حکومت‘ خوفزدہ ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ خوف اور گھبراہٹ میں وہ انتقامی کاروائیوں میں تیزی لانے کی بیوقوفانہ ...

Read More »

Shanira Akram Message for Pakistan cricket Team

پاکستان نے افغانستان جیسی ٹیم کے خلاف بھی انتہائی اعصاب شکن مقابلے کے بعد صرف 2 گیندیں پہلے فتح حاصل کی ہے۔ میچ کے دوران پاکستانی اور افغان دونوں اطراف کے شائقین کے دلوں کی دھڑکنیں ہر گیند کے ساتھ رکتی اور تیز ہوتی رہیں ۔پاکستان ٹیم کی جانب سے یہ رویہ اپنائے جانے پر لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کی ...

Read More »

Weather forecast for upcoming pakistani matches

پاکستان کے بقیہ 2 میچز بارش سے متاثر ہونے کے کتنے امکانات ہیں؟ رپورٹ جاری کر دی گئی، برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے بقیہ لیگ میچز کے دوران بارش ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکست اناپنا اگلا میچ کل بروز ہفتہ کو افغانستان کے خلاف کھیلا گے۔ جبکہ پاکستان اپنا آخری لیگ میچ بنگلہ دیش کیخلاف 5 جون کو کھیلے گا۔ممکنہ طور پر پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ...

Read More »