Home » 2019 » April

Monthly Archives: April 2019

13 سالہ بچے نے 23 سالہ لڑکی سے شادی کرلی اس عجیب و غریب رشتے کی ایسی وجہ جوکوئی سوچ بھی نہیں سکتا‎

بھارت ایک ایسی سرزمین ہے جہاں آپ کو وہ کچھ دیکھنے کو ملے گا جو آپ نے کبھی سنا نہیں ہو گا عجیب و غریب رسومات کی سرزمین تہم پرستی کا شکار افراد بھارت عجائب کی سرزمین ہے لیکن ضروری نہیں کہ یہ عجائب خوشگوار ہی ہوں۔ اکثر اوقات اس ملک سے افسوسناک خبریں ہی سامنے آتی ہیں اور ایسی ...

Read More »

بجلی ،گیس مزید مہنگی، تنخواہ دار طبقے کے گرد بھی گھیرا تنگ ،پاکستان نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

آئی ایم ایف کی 500 ارب وصولیاں بڑھانے کی شرط پر پاکستان رضا مند ہوگیا، 500 ارب روپے اضافی وصولیاں سے مہنگائی کی نئی لہر آئے گی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات میں ٹیکس وصولیاں 500ارب روپے تک بڑھانے کا وعدہ تو کرلیا گیا مگر ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی خاطر حکومت کیا کچھ کرنا ...

Read More »

نیب کے حراستی مراکز میں کیا کچھ ہوتا ہے ؟ ہیومن رائٹس کمیشن کوجائزے کی اجازت مل گئی

 قومی احتساب بیورو (نیب)نے ہیومن رائٹس کمیشن کو حراستی مراکز کے جائزے کی اجازت دیدی ، ہیومن رائٹس کمیشن کاکہناہے کہ نیب کے حراستی مراکزمیں آنے والے لوگوں کے ساتھ نامناسب رویے کی شکایات تھیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب ) نے ہیومن رائٹس کمیشن کوحراستی مراکز کے جائزہ لینے کی اجازت دے دی، جسٹس(ر) علی نواز ، ...

Read More »

طویل انتظار ختم۔۔۔!!! عمران خان اور ثاقب نثار مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد کب رکھیں گے؟ اعلان کردیا گیا

وزیرا عظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثارپرسوں مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق مہمند ڈیم صوبہ خیبر پختونخوا میں دریائے سوات پر بنایا جائے گا، ڈیم تعمیر کے بعد 1.2 ایم اے ایف پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش کے ساتھ 800 میگاواٹ بجلی بھی بنائے گا۔ چارسدہ ، نوشہرہ اور پشاور ...

Read More »

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی پالیسی راحیل شریف سے مختلف ، مشرف پاکستان آئے تو ائیرپورٹ سے ہی گرفتار کر لئے جائینگے سینئر صحافی حامدمیر کا دعویٰ

سینئر صحافی  حامد میر نے کہا ہے کہ سابق صدر اور سابق آرمی چیف پرویز مشرف اگر پاکستان آئے تو ائیرپورٹ سے ہی گرفتار کر لیے جائیں گے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی پالیسی سابق آرمی چیف راحیل شریف سے مختلف ہے۔واضح رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے ...

Read More »