Home » 2018 » December

Monthly Archives: December 2018

مصری لڑکی کی بند کے ساتھ شرمناک حرکت

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی طرف سے ایک مصری لڑکی نے بندر کے ساتھ نہایت شرمناک حرکات کی جس پر عدالت نے اس کو 3سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔خاتون پر یہ الزام تھا کہ اس نے سر عام بند کے جنسی زیادتی کی۔ 

Read More »

فواد چوہدری نے سندھ میں گورنر راج کے حوالہ سے بڑا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں فواد چوہدری نے میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بتایا کہ 18ویں ترمیم کو نہیں چھیڑا جائے گا اور نہ ہیسندھ میں گورنر راج لگایا جائے گا۔لیکن اس کے بدلے میں فواد چوہدری نے یہ شرط رکھی کہ آصف زرداری کے کیس کی شفاف طریقے سے ٹرائل ہونے دیا جائے۔ 

Read More »

بندرگاہوں کے وفاقی وزیر علی زیدی نے پی پی پی کو منہ توڑ جواب دے دیا۔۔۔

“چوروں کی بات کرتے ہیں توجمہوریت خطرے میں پڑجاتی ہے۔ آصف زرداری کا دفاع کرنیوالوں کو شرم نہیں آتی۔ سندھ حکومت کی زمین بحریہ ٹاؤن میں کیسے چلی گئی۔ پیپلزپارٹی کے لوگ کہتے ہیں کہ ان سے ہماری جان چھڑائیں”- علی زیدی کی میڈیا ٹاک 

Read More »

بے نظیر کے مزار پر آصف زرداری کو گالیاں دینے والی لڑکی کون ہیں؟

بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر ان کے ہی مزار کھڑے ہو کر آصف زرداری کو گالیاں دینے والی لڑکی فیروز لاشاری ہے۔اس کا تعلق حیدرآباد سے  ہے۔اس لڑکی کی اس جرات مندانہ قدم سراہا جارہا ہے کہ سندھ میں بھی کوئی ہے جو اس طرح آواز بلند کر سکتا ہے۔

Read More »

نواز شریف کی کوٹ لکھپت جانے کی ایسی وجہ سامنے آگئی کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔

نواز شریف کو 24دسمبر 2018 کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا اور ڈھائی کڑوڑ ڈالر جرمانہ ہوا ۔نواز شریف نے اڈیلہ جیل میں رہنے سے استثاء کی درخواست دی گئی اور کوٹ لکھپت میں منتقلی کی درخواست دائر کی گئی ۔جس کو عدالت نے منظور کر دیا۔کوٹ لکھپت جانے کی وجہ جو بتائی جارہی ہے نون لیگ ...

Read More »

زرداری سمیت 172 افراد کے نام ای سی ایل میں۔جانئے وہ کون سے مشہور لوگ ہیں جن کا نام جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔

نواز شریف کے کیس کے فیصلہ کے بعد سب کی نظریں زرداری کے کیس کی طرف ہیں کہ اب اس کے کیس کا کیا فیصلہ ہوتا ہے۔جعلی اکاؤنٹس کیس کے حوالہ سے جے آئی ٹی نے 172 افراد کے نام سپریم کورٹ کو پیش کئے تھے ۔اور آج ان سب افراد کے ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے ہیں۔ ...

Read More »