Home » News » جدید سافٹ ویئر بھی متعارف کروایا جارہاہے جس سے اساتذہ کی کارکردگی کو مانیٹر کیا جاسکے گا‘مراد راس

جدید سافٹ ویئر بھی متعارف کروایا جارہاہے جس سے اساتذہ کی کارکردگی کو مانیٹر کیا جاسکے گا‘مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ نصاب کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے کام تیزی سے جاری ہے، اس کے دور رس نتائج برآمد ہونگے ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہارلاہور چیمبر کے قائم مقام صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل سے لاہور چیمبر میں ملاقات کے موقع پر کیا۔

عرفان اقبال شیخ اور میاں زاہد جاوید بھی اس موقع پر موجود تھے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ دس اضلاع میں سو سکولوں کو ماڈل بنایا جارہا ہے جس کا مقصد یہ بتانا ہے کہ سرکاری سکول کو کیسا ہونا چاہیے، یہ کام اگست تک مکمل کرلیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایک جدید سافٹ ویئر بھی متعارف کروایا جارہاہے جس سے اساتذہ کی کارکردگی کو مانیٹر کیا جاسکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*