Home » News » ’’ ایک نامور شخصیت کی جنسی ویڈیو منظر عام پر آنے والی ہے جسے دیکھ کر پاکستانی چیئرمین نیب کی ویڈیو بھول جائیں گے۔۔۔‘‘ یہ شخصیت کون ہے؟ نامور صحافی نے بتا دیا

’’ ایک نامور شخصیت کی جنسی ویڈیو منظر عام پر آنے والی ہے جسے دیکھ کر پاکستانی چیئرمین نیب کی ویڈیو بھول جائیں گے۔۔۔‘‘ یہ شخصیت کون ہے؟ نامور صحافی نے بتا دیا

سینئر صحافی عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ بہت جلد پاکستان کی ایک نامور شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے اور یہ ویڈیو ایسی ہوگی کہ لوگ بالخصوص پاکستانی چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ویڈیو کی بھی بھول جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام
میں گفتگو کرتے ہوئے عمران یعقوب کا کہنا تھا کہ بہت جلد پاکستان کی ایک نامور شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے اور یہ ویڈیو ایسی ہوگی کہ لوگ بالخصوص پاکستانی چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ویڈیو کی بھی بھول جائیں گے اس ویڈیو کو نشر کرنے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں، بس اب عوام یہ سمجھ لے کہ یہ ویڈیو آئی کہ آئی ، انکا کہنا تھا کہ یہ ویڈیو ایک ایسی شخصیت کی ہے جس کا نام بتاتے ہوئے میرے ہاتھ بھی جلتے ہیں اور میرے پاؤں بھی جل سکتے ہیں، خیال رہے کہ چیند روز قبل چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ایک ویڈیو منظر عام پر آتھی جس کے بعد ملکی سیاست میں ہلچل کا سماں دیکھا گیا، اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اس معاملے کی انکوائری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب چند ماہ قبل فاروق نوہلنامی شخص اور اسکی اہلیہ نے چینیوٹ سے ایک شخص کو اغوا کیا تھا، اغوا کرنے کے بعد دونوں نے اس شخص کو مقامی تھانے میں لیجا کر تشدد کا نشانہ بنایا ، اس کے علاوہ سراد اعظم نامی شخص بھی ان دونوں میاں بیوی کا شکار ہوچکے ہیں، جنہوں نے پریس کانفرنس میں یہ اعتراف کیا کہ طیبہ اور اسکے شوہر نے ان سے 24 لاکھ روپے کی رقم ہتھیا لی تھی ، انہوں نے ہی انکشاف کیا کہ چنیوٹ سے ایک شخص کو فاروق اور اسکی اہلیہ نے اغوا کیا ، جس کو پہلے باہر جانے کا جھانسہ دیا گیا اور اس سے پیسے بٹور لیے، جب مذکورہ شخص نے ان دونوں سے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ کیا تو دونوں نے اسے اغوا کر لیا اور مقامی تھانے میں لی گئے جہاں اسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد چھوڑ دیا گیا، پبلک نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ متعدد افراد طیبہ اور اسکے شوہر فاروق کے ساتھ ملے ہوئے ہیں جن میں ڈی پی او، ایس ایچ او اور یہاں تک کے علاقے کے ایم پی اے بھی ان کی پشت پناہی کرتے رہتے ہیں، یہ ایک انٹرنیشنل گرو ہے جو پاکستان میں اس طرح کی کارروائیاں کر رہا ہے جن کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ پبلک نیوز کے لاہور کے بیورو چیف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اعظم رشید نے پریس کانفرنس میں کئی انکشافات کیے ہیں جن میں وہ بتا چکے ہیں کہ یہ ایک مافیہ ہے جو اس طرح کی کارروائیاں کر رہا ہے ، اس طرح کی ویڈیو سے یہ بات اخذ کی جاسکتی ہے کہ انکا تعلق کس قدر خوفناک گروپ سے ہے ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*